Friday, December 1, 2023, 2:31 pm
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کرائم

لاہور ڈیفنس کار کی ٹکر سے 6 افراد کا مبینہ قتل

نئے انکشافات سامنے آگئے

inکرائم
0 0
سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے پر بیٹے نے سوتیلے باپ کو قتل کردیا
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک لڑکے نے اپنی تیز رفتار گاڑی سے دوسری کار کو ٹکر ماری اور 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، پولیس تفتیش کے مطابق لڑکا خواتین کی گاڑی کا پیچھا کر کے ہراساں کرنے کی کوشش کر رہا تھا،متاثرہ گاڑی کے ڈرائیور نے روک کر لونڈے لپاڑے کو سمجھایا لیکن وہ آگے سے گالیاں اور دھمکیاں دیتا رہا کہ میں دیکھتا ہوں تم لوگ کیسے ڈیفنس میں گاڑی چلاتے ہو۔
گاڑی کا ڈرائیور اپنی بہن اور بیوی کو لے کر دوبارہ منزل کی طرف روانہ ہوا تو ملزم نے پھر پیچھا شروع کر دیا اور میکڈونلڈ چوک پر ملزم نے 160 کی سپیڈ سے اپنی کار کو خواتین والی کار سے ٹکر ماری،گاڑی 70 فٹ دور جا گری اور اس میں سوار تمام افراد جان بحق ہو گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کو مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کی ہدایت کر دی،گزشتہ شب پولیس نے اس معاملے پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔ متاثرہ خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ  ملزم کے باپ کو بھی گرفتار کیا جائے جس نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے 14 سالہ بیٹے کو سڑک پر گاڑی چلانے کے لیے دی،باپ بھی قتل میں برابر کا شریک ہے.

Previous Post

چھوٹی بچی کی حاضر دماغی، گھر والوں کو لٹنے سے بچا لیا

Next Post

مختلف جماعتوں کے سیاسی عہدیدران کی آئی پی پی میں شمولیت کا سلسلہ جاری

مزیدخبریں

بیرسٹر  گوہر نےپی ٹی آئی کے بڑے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
کرائم

بیرسٹر گوہر نےپی ٹی آئی کے بڑے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

12/01/2023
عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں لڑائیاں، لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک
کرائم

عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں لڑائیاں، لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک

11/30/2023
گوجرانوالہ میں جعلی پولیس آفیسر بننے والی ٹک ٹاکر لڑکی گرفتار
کرائم

برطانیہ پلٹ خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

11/29/2023
ایم ڈی کیٹ میں تیسری بار ناکامی پر اسلامیہ کالج پشاور کے طالبعلم نے خودکشی کرلی
کرائم

ایم ڈی کیٹ میں تیسری بار ناکامی پر اسلامیہ کالج پشاور کے طالبعلم نے خودکشی کرلی

11/29/2023
قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار
کرائم

قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

11/28/2023
پاکستان کے پہلے بائیوگیس پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
کرائم

وزیر اعلی محسن نقوی کا غلط نام استعمال کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر پولیس کا ایکشن

11/27/2023
Next Post
پنجاب کی سب سے چھوٹی تحصیل میں اتنا بڑا پاور شو نہیں دیکھا، علیم خان

مختلف جماعتوں کے سیاسی عہدیدران کی آئی پی پی میں شمولیت کا سلسلہ جاری

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

petrol

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا

12/01/2023

سینڈ میسج ٹو دیٹ وڈیرہ کہ پانی تمہارا پہنچ جائے گا کہیں اور

سینڈ میسج ٹو دیٹ وڈیرہ کہ پانی تمہارا پہنچ جائے گا کہیں اور

11/30/2023

ہفتے کے روز مکمل لاک ڈاؤن کا حکم آگیا

پنجاب میں سموگ پر قابو پانے کیلئے دوبارہ سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

11/30/2023

لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

11/30/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

November 2023
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Oct Dec »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist