فیض حمید کے ٹرائل کا تعلق صرف ان سے نہیں، ان کے حامیوں سے بھی ہے: فیصل واوڈا

اب پاکستان میں ایسا نظام بن چکا ہے کہ یہاں طاقتور لوگ بھی قانون سے بچ نہیں سکتے

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک نہیں رہے گا بلکہ ان کو سزا بھی دی جائے گی۔  فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ پہلے بھی یہ واضح کرچکے ہیں کہ 14 دسمبر کی سول نافرمانی کی کال کا تعلق فیض حمید کے ٹرائل سے ہے۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ یہ ممکن نہیں کہ صرف فیض حمید پر مقدمہ چلے اور ان کے حامیوں کو چھوڑ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں ایسا نظام بن چکا ہے کہ یہاں طاقتور لوگ بھی قانون سے بچ نہیں سکتے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ پانچ ماہ تک شواہد اکٹھا کرنے کے بعد ان کے بندے پر فرد جرم عائد کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لیا جائے تو یہ کوئی حیران کن بات نہیں ہوگی۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی پر بھی الزام عائد کیا اور کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

web

Recent Posts

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی کا کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا۔ ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی کے مطابق قطر…

19 گھنٹے ago

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا: ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار…

19 گھنٹے ago

ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی…

19 گھنٹے ago

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد مختلف مقدمات میں مطلوب دیگر پی…

20 گھنٹے ago

سیلاب کے خلاف بند نہیں، اعتماد تعمیر کرنے کا منصوبہ

*سیلاب کے خلاف بند نہیں، اعتماد تعمیر کرنے کا منصوبہ* پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ…

2 دن ago

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

1 ہفتہ ago