یبٹ آباد میں ماں کا بچوں پر حملہ ایک جاں بحق، دو کی حالت نازک
ایبٹ آباد میں ماں کا بچوں پر حملہ ایک جاں بحق، دو کی حالت نازک
ایبٹ آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے تیز دھار آلے سے اپنے تین بچوں پر حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق، 9 سالہ بیٹا جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ 7 اور 4 سال کی دو بیٹیوں کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ خاتون اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھی اور واقعہ کے وقت اس کا شوہر موجود نہیں تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون ذہنی مریضہ ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ اس واقعے کے پیچھے کے محرکات کا پتہ چلایا جا سکے۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…