والدین اور پھوپھی کی نگرانی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کاقتل
والدین اور پھوپھی کی نگرانی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کاقتل
کراچی: منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ لڑکی اور لڑکے کا قتل ان کے والدین اور پھپھو کی نگرانی میں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق، سرکاری مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کی والدہ، پھپھو اور والد کی موجودگی میں پانچ سے زائد افراد نے میاں بیوی کو قتل کیا۔ مقتولین نے 3 مئی کو کورٹ میرج کی تھی اور منگھو پیر میں اپنے رشتہ دار کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔
یہ قتل غیرت کے نام پر کیا گیا اور اس واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزموں کو گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…