Categories: کرائم

پنجاب میں گرمی بڑھنے پر وزیر تعلیم کا اہم اعلان

پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت دینے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق مشاورت جاری ہے اور حتمی فیصلہ آئندہ 3 سے 4 روز میں متوقع ہے۔

فی الحال اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے شروع کرنے کا فیصلہ برقرار ہے، تاہم موسمی حالات کے پیش نظر ممکنہ تبدیلی زیر غور ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ طلبا کے تعلیمی نقصان کو پورا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہیٹ ویو کے پیش نظر حفاظتی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں اور طلبہ کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ان ہدایات پر عمل کریں تاکہ گرمی کے اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔ والدین اور تعلیمی ادارے بھی محتاط رویہ اختیار کریں۔

MYK News

Recent Posts

اونلی فینز ماڈل کو ایک دن میں 583 مردوں کے ساتھ سونا مہنگا پڑ گیا۔

سڈنی (ایم وائے کے نیوز  )آسٹریلیا کی متنازعہ ’ اونلی فینز ‘ ماڈل ’ اینی نائٹ‘ 583 مردوں کے ساتھ…

8 گھنٹے ago

زنا کے مقدمے میں بیان بدلنا جرم قرار، متاثرہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج

لاہور ( ایم وائے کے نیوز ) پنجاب کے ضلع لیہ میں زنا کے ایک مقدمے میں متاثرہ خاتون کے…

10 گھنٹے ago

پاکستان کی خاطر اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہوں: عمران خان کا پیغام

لاہور (ایم وائے کے نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ…

1 دن ago

مستقبل میں کشمیر پاکستان کا حصہ بنا تو تمام 6 دریا ہمارے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

لاہور (ایم وائے کے نیوز) پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کشمیر…

1 دن ago

سانحہ 9 مئی اور بھارتی جارحیت میں زیادہ فرق نہیں، مریم نواز

سرگودھا (ایم وائے کے نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات اور…

1 دن ago

قومی ایئر لائن کا پیرس کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

لاہور (ایم وائے کے نیوز) – قومی ایئر لائن پی آئی اے نے فضائی آپریشن کو وسعت دیتے ہوئے لاہور…

1 دن ago