ایس پی انویسٹیگیشن اقبال ٹاؤن سدرہ خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی انویسٹی گیشن مسلم ٹاؤن مقصود گجر اور ان کی پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے عبداللہ کو باڑہ خیبر ایجنسی سے بازیاب کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عبداللہ کو ورغلا کر اغوا کیا اور بعد ازاں منشیات کے عوض تحصیل باڑہ میں گروی رکھوا دیا تھا۔ جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے لڑکے کا سراغ لگایا گیا اور اسے بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا نے کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…