پیر, ستمبر 14, 2026, 8:49 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناراض بیوی کو منانے جانیوالے شوہر نے اسے میکے میں قتل کردیا

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

لاہور: گجر پورہ میں شوہر نے ناراض بیوی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عمران اپنی ناراض بیوی کو منانے کے لیے سسرال پہنچا تھا، جہاں اس نے خاتون سے گھر واپس آنے کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون بشریٰ کے انکار پر ملزم عمران نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس نے ملزم کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے اس کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری کردی ہے۔

Previous Post

لاہور پولیس کا اہلکار ڈکیتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

Next Post

ایکس پوسٹس سے کمانا چاہتے ہیں؟ کمپنی نے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

ایکس پوسٹس سے کمانا چاہتے ہیں؟ کمپنی نے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist