نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

لاہور میں 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات، 4 ہزار سے زائد نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور میں 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ملوث نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

پولیس کو ان مقدمات میں نامزد نہ ہونے والے 4 ہزار سے زائد ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق تمام ایس پیز کو اپنے متعلقہ مقدمات میں ملوث 4 ہزار سے زائد نامعلوم ملزمان کی تلاش کا ہدف دے دیا گیا ہے۔ 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ملزمان کی فوٹی

Tags: Myk News Tv
web

Recent Posts

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

برکی پولیس کی کارروائی، بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار برکی پولیس نے کارروائی…

3 گھنٹے ago

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

عرفان ملک: لاہور کے علاقے شالیمار میں جائیداد سے عاق کیے جانے پر بیٹے نے مبینہ طور پر باپ پر…

3 گھنٹے ago

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی خام تیل 1.51 فیصد سستا عالمی مارکیٹ میں امریکی خام…

3 گھنٹے ago

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

ابوبکر ارشاد: شہر میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگا، شہریوں کو مشکلات کا…

4 گھنٹے ago

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے 10 سال بعد دائر کیا گیا زمین کی فروخت کے معاہدے پر عملدرآمد کا دعویٰ…

4 گھنٹے ago

سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کا مقدمہ، 6 ملزمان پر ٹرائل شروع

سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کا مقدمہ، سب انسپکٹر رحمت علی سمیت 6 ملزمان کے خلاف…

4 گھنٹے ago