فلم اینمل جہاں بہت پسند کی جا رہی ہے وہیں پر اسے بھاری تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک صارف نے کہا کہ “کنگنا رناوت نے فلم تیجاس میں شاندار اداکاری کی ہے شاندار اداکاری کے باوجود بھی کنگنا رناوت کی فلم کامیاب نہ ہوسکی اور کرن جوہر ان کا کیریئر تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
اسکے جواب میں کنگنا رناوت نے کہا کہمیں محنت سے اداکاری کرتے ہوئے اپنی فلموں کی کامیابی کے لیے جدوجہد کررہی ہوں مگر فلمی شائقین خواتین کو پیٹنے والی فلموں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کنگنا رناوت نے فلم انیمل کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عورت دشمن فلموں کی حوصلی آفزائی ہو رہی ہے۔ ایسی فلموں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے جن میں عورت کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے، اُنہیں جوتے چاٹنے کا کہا جاتا ہے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے والی فلمیں کرنے کو ترجیح دوں گی، آنے والے سالوں میں میرے کیریئر کو بدل سکتی ہیں اور میں اپنی زندگی میں ایسی فلمیں کرنا چاہتی ہوں جن کی قدر ہو۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…