اپنی اہلیہ کیلئے خود رشتے تلاش کرتا رہا ہوں: بہروز سبزواری کا انکشاف
اپنی اہلیہ کیلئے خود رشتے تلاش کرتا رہا ہوں: بہروز سبزواری کا انکشاف
کراچی:سینئر اداکار بہروز سبزواری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنی نجی زندگی سے متعلق کئی باتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ شادی سے قبل اپنی اہلیہ کے خود رشتے تلاش کرتا رہا ہوں۔
بہروز نے بتایا کہ وہ شادی سے پہلے سفینہ کے بھائیوں اداکار جاوید اورسلیم شیخ کے بہت اچھے دوست تھے اور ان کی فیملی کو اچھے سے جانتے تھے اور ان کے گھر آنا جانا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری دوستی کا تعلق اس طرح کا تھا کہ میں نے ان کی بہن کو ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھا اور کبھی یہ خیال تک ذہن میں نہیں آیا کہ یہ خاتون میری بیوی بھی بن سکتی ہے۔
اداکار نے بتایا کہ سفینہ کے ساتھ شادی سے پہلے میں جاوید شیخ کے ساتھ اہلیہ کے لیے آنے والے رشتے دیکھا کرتا تھا اور کئی رشتوں مجھے پسند نہ آنے کی وجہ سے ٹھکرا دئیے گئے۔
پروگرام کے دوران سفینہ بہروز کا کہنا تھا کہ شادی سے قبل بہروز کے میرے بھائیوں اور والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…