Categories: انٹرٹینمنٹ

طلاق لینے کے فیصلے پر پچھتاوا ہورہا ہے : حبا علی خان

میرے خاوند میں کوئی برائی نہیں تھی اورنہ ہی مجھ میں کوئی خامی تھی

طلاق لینے کے فیصلے پر پچھتاوا ہورہا ہے : حبا علی خان

لاہور:پاکستانی اداکارہ حباعلی نے اپنی طلاق پربات کرتے ہوئے اعتراف کیاہے کہ مجھے طلاق لینے کے فیصلے پراب بچھتاواہورہاہےاداکارہ نے ایک انٹرویومیں اپنے مستقبل ،بیٹے کی پرورش ،خاوندسے طلاق اوربیٹے کی کسٹڈی کے حوالے کیس پربات کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنے کیئریئرکے شروع ہوتے ہی شادی کرلی تھی اورشادی کے کچھ دیربعد ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لے لیاتھااورپھرکچھ عرصے بعد میں نے فیصلہ کیاتھاکہ اب میں شوبزانڈسٹری کوخیرآبادکہہ دوں گی پھربیٹے کی پیدائش ہوگئی تومیں نے مزیدشوبزانڈسٹری سے کنارہ کرنے کاسوچ لیاتھا

بعد میں میری طلاق ہوگئی اداکارہ حبا علی نے مزیدبات کرتے ہوئے کہاکہ بعد میں لوگوںکی طرح طرح کی باتیں سننے کے بعدمیں ڈپریشن کاشکارہوگئی تھی اورکئی سال میں ذہنی مسائل کاشکاررہی اداکارہ حباعلی نے کہاکہ میرے خاوند میں کوئی برائی نہیں تھی اورنہ ہی مجھ میں کوئی خامی یاکوئی کمی تھی لیکن بس ذہن نہ ملنے کی وجہ سے ہم دونوں میں علیحدہ ہوگئی اورانہوں نے مزیدکہاکہ طلاق کے حوالے سے میری بات شوہرکیساتھ رات کے کھانے کے دوران ہوئی تھی۔ہمارے درمیان اس وقت بھی کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا تھا۔

web

Recent Posts

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی

کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…

3 مہینے ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…

3 مہینے ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…

3 مہینے ago