Categories: انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کودبئی ایئرپورٹ پرپولیس نے گرفتارکرلیا

گلوکار راحت فتح علی خان کو پکڑکے بُرج دبئی پولیس سٹیشن میں رکھاہے

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کودبئی ایئرپورٹ پرپولیس نے گرفتارکرلیا

دبئی:معروف گلوکارراحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

گلوکار راحت فتح علی خان کو پکڑکے بُرج دبئی پولیس سٹیشن میں رکھاہے۔راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔

ذرائع نےکہاہے کہ راحت فتح علی خان اپنےکنسرٹس کے سلسلے میں دبئی گئےتھے۔معروف گلوکارنے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کیاتھا، راحت فتح علی خان اور سابق پروموٹر سلمان نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کر رکھے ہیں۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

4 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

4 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

7 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

7 مہینے ago