اداکارہ نے اپنی پوسٹ لکھاکہ مجھے نہیں لگتاکہ خواتین بے دل ہورہی ہیں
اداکارہ مہوش حیات کاخواتین کے کی سوچ پرسوشل میڈیاپرپیغام
لاہور:سوشل میڈیاپرمتحرک رہنےوالی36سالہ اداکارہ مہوش حیات نے خواتین کے بارے میں ایک نیاپیغام جاری کرتے ہوئے اپنی سوچ کااظہارکیاہےاداکارہ نے اپنی پوسٹ لکھاکہ مجھے نہیں لگتاکہ خواتین بے دل ہورہی ہیں انہوں نے مزیدکہاکہ میرے خیال میں خواتین زیادہ سے زیادہ آگاہ ہورہی ہیں کہ وہ کس چیزکی مستحق ہیں اوران کیساتھ کیساسلوک کیاجاناچاہیے اپنے اس پیغام کیساتھ اداکارہ نے اپنی بلیک اینڈوائٹ تصویربھی پوسٹ کی ہے اورمہوش حیات کے پیغام اوران کی تصویردونوں کوہی مداح خوب پسند کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…