ٹک ٹاکر ندیم نانی والا جعلی نمبر پلیٹ کے الزام میں گرفتار
ٹک ٹاکر ندیم نانی والا جعلی نمبر پلیٹ کے الزام میں گرفتار
لاہور: پولیس نے جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو حراست میں لے لیا۔
ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ٹک ٹاکر ندیم مبارک، جو ندیم نانی والا کے نام سے مشہور ہیں، نے اپنی گاڑی پر "آئی کے 804” کی جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب پولیس کی چیکنگ کے دوران یہ نمبر پلیٹ جعلی ثابت ہوئی، جس پر پولیس نے موقع پر ہی ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ڈیفنس پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لے کر پولیس کی مدعیت میں ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…