ویڈیو لیک ہونے سے ذاتی زندگی متاثر ہوئی، واقعے کو درست کرنے کی کوشش کررہی ہوں
بالی وود اداکارہ کی نازیبا ویڈیولیک ،اروشی روٹیلا نے آخرسچ بول دیا
نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے حال ہی میں اپنی نازیبا ویڈیو کے لیک ہونے پر ردعمل دیا ہے۔ چند روز قبل، اروشی کی 23 سیکنڈ کی ایک متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جسے دیکھ کر صارفین نے قیاس آرائی کی کہ یہ ویڈیو ان کی آنے والی فلم کا سین ہے۔
کچھ نے اسے پبلسٹی اسٹنٹ جبکہ بعض نے ڈیپ فیک قرار دیا۔اب اروشی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو لیک ہونے پر وہ بہت پریشان ہوگئی تھیں اور اس وقت ان کا دل بہت دکھا تھا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ویڈیو ان کی ذاتی زندگی کا حصہ نہیں بلکہ ایک فلم کا منظر تھا۔ اروشی نے کہا کہ ان کے ساتھ کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا اور ان کی خواہش ہے کہ کسی بھی لڑکی کی زندگی میں ایسی صورتحال پیش نہ آئے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ویڈیو لیک ہونے سے ان کی ذاتی زندگی متاثر ہوئی، لیکن انہوں نے اس واقعے کو درست کرنے کی کوشش کی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…