خلیل الرحمن قمر کی 2قابل اعتراض ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک
خلیل الرحمن قمر کی 2قابل اعتراض ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک
لاہور:معروف ڈرامہ نویس اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ویڈیو دو حصوں میں تقسیم کی گئی ہے، جس میں پہلے حصے میں خلیل الرحمان قمر ایک پرائیویٹ کمرے میں ایک خاتون کے قریب بیٹھے سگریٹ پیتے دکھائی دیتے ہیں۔ دوسرے حصے میں وہ برہنہ حالت میں خاتون کے ہمراہ موجود ہیں۔
اس واقعے سے قبل پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا تھا۔ ملزم کو اس کے ساتھی رفیق سمیت پشاور سے پکڑا گیا تھا۔ گرفتار ملزم حسن شاہ نے خلیل الرحمان قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کر دی تھی۔ حسن شاہ 12 رکنی گروہ کا سرغنہ ہے جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔
معروف ماڈل متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو اہم مشورہ
یاد رہے کہ خلیل الرحمان قمر حال ہی میں ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپ کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد انہیں تاوان کی ادائیگی کے بعد چھوڑا گیا تھا۔
ادکارہ ریشم کی خلیل الرحمن قمر پر سخت تنقید، بدصورتی کے طعنے
اغوا کیس کے مرکزی ملزم نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ان کے پاس خلیل الرحمان قمر کی دو ویڈیوز ہیں، جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے طویل ہیں۔ ملزم نے مزید کہا کہ ان ویڈیوز میں خلیل الرحمان قمر کو ایک خاتون کے ساتھ قربت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جو انہیں اپنے جھانسے میں پھنسانے میں کامیاب ہو گئی تھی۔
یہ واقعہ خلیل الرحمان قمر کے مداحوں اور شوبز انڈسٹری میں ایک بڑے سکینڈل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس صورتحال نے ان کے کیرئیر پر گہرے اثرات ڈالے ہیں اور ان کے مداحوں کو صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…