بھارتی اداکارہ نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو میں کہا کہ "پاکستانی مردوں نے مجھے بہت رلایا ہے” اور خاص طور پر اداکار و پولیس افسر ڈوڈی خان کا ذکر کیا، جنہوں نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی اور بعد میں مکر گئے۔ راکھی کے مطابق ڈوڈی خان نے پہلے شادی کے لیے پروپوز کیا پھر اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے۔ انہوں نے مجھے اپنے کسی بھائی سے شادی کرنے کا کہا، اور اب دوبارہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ انگوٹھی اور پھول لے کر آئیں گے اور مفتی قوی نے بھی شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن کوئی بھی اپنی بات پر قائم نہیں رہا۔
اداکارہ نے کہا کہ وہ ڈوڈی خان پر بھروسہ کرتی تھیں کیونکہ وہ پاکستانی تھے اور ان کے دوست بھی، لیکن پروپوزل کے بعد وہ الجھن کا شکار ہوگئے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…