جمعہ, مئی 23, 2025, 3:26 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

اونلی فینز ماڈل کو ایک دن میں 583 مردوں کے ساتھ سونا مہنگا پڑ گیا۔

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سڈنی (ایم وائے کے نیوز  )آسٹریلیا کی متنازعہ ’ اونلی فینز ‘ ماڈل ’ اینی نائٹ‘ 583 مردوں کے ساتھ ایک ہی دن میں جنسی تعلق قائم کرنے کے بعد ہسپتال داخل ہونا پڑ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق Only Fans ماڈل اینی نائٹ آسٹریلیا کی سب سے زیادی جنسی طور پر سرگرم خاتون ہیں۔  اور وہ اکثر اوقات اس طرح کے غیر اخلاقی شرمناک تجربات کرنے میں مصروف رہتی ہیں۔ اتوار کے روز انہوں نے 583 مردوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا جس کے بعد ان کی حالت بگڑ گئی اور ہسپتال منتقل ہونا پڑا۔ اینی نے بدھ کے روز ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں وہ ہسپتال کے بستر پے لیٹی ہوئی درد اور غیرمعمولی خون بہنے کی شکایت کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو بیان میں اینی کا کہناتھا کہ ان کی یہ حالت ’اینڈومیٹریوسس ‘نامی بیماری کی شدت کی وجہ سے ہے، جو اتوار کو 583 مردوں کے ساتھ ایک ہی دن میں جنسی تعلق قائم کرنے کے بعد دباؤ کے باعث دوبارہ متحرک ہو گئی ہے۔

۔ انہوں نے آسٹریلوی میڈیا کو بتایاکہ ’’ اتوار کو سب کچھ ٹھیک تھا، لیکن اگلے دن مجھے بہت زیادہ خون بہنے لگا، جو کہ میرے لیے غیر معمولی تھا کیونکہ میں مانع حمل دوا استعمال کر رہی ہوں۔ پہلے میں نے انتظار کرنے کا سوچا، لیکن جب درد بڑھنے لگے تو میں ہسپتال چلی گئی ، ابتدائی طور پر ڈاکٹروں کو شبہ تھا کہ یہ تکلیف حالیہ جسمانی سرگرمیوں کا نتیجہ ہو سکتی ہے، مگر متعدد ٹیسٹ کے بعد پتہ چلا کہ اصل مسئلہ ’اینڈومیٹریوسس ‘ہے، جسے دباؤ نے بڑھا دیا۔

‘‘ اینڈومیٹریوسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں رحم جیسا ٹشو جسم کے دیگر حصوں میں اُگنے لگتا ہے، جو شدید درد، غیر معمولی خون بہنے اور بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کا کوئی مستقل علاج نہیں لیکن دواؤں، ہارمونی تھراپی اور سرجری سے علامات کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اینی پچھلے ماہ بھی ایک غیر واضح بیماری کے باعث ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔ اس وقت ان کے منگیتر ہنری بریشاو نے انسٹاگرام پر ان کی ہسپتال کی ایک تصویر شیئر کی تھی۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ اینی اور ہنری نے صرف ایک ہفتے کی ڈیٹنگ کے بعد منگنی کر لی۔ اینی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ دس سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور ماضی میں تعلق بھی رہا، لیکن حالیہ دنوں میں رشتہ پھر سے استوار ہوا۔تاہم، ان کی منگنی کے باوجود، اینی نے واضح کیا ہے کہ وہ شادی سے پہلے مزید سیکڑوں مردوں سے تعلق قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اینی کا دعویٰ ہے کہ وہ 2025 کے اختتام سے قبل 1,000 مردوں سے تعلق قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور ان کا یہ طرز زندگی شادی کے بعد بھی جاری رہے گا۔انہوں نے مزید کہا’’ہنری مجھے سمجھتا ہے، وہ میرے کام کو سپورٹ کرتا ہے اور ہم ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

Previous Post

زنا کے مقدمے میں بیان بدلنا جرم قرار، متاثرہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج

مزیدخبریں

اہم خبریں

زنا کے مقدمے میں بیان بدلنا جرم قرار، متاثرہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج

05/23/2025
اہم خبریں

پاکستان کی خاطر اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہوں: عمران خان کا پیغام

05/22/2025
اہم خبریں

مستقبل میں کشمیر پاکستان کا حصہ بنا تو تمام 6 دریا ہمارے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/22/2025
اہم خبریں

سانحہ 9 مئی اور بھارتی جارحیت میں زیادہ فرق نہیں، مریم نواز

05/22/2025
اہم خبریں

قومی ایئر لائن کا پیرس کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

05/22/2025
اہم خبریں

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں سے متعلق اہم فیصلہ۔ کیس کی لائیو سٹریمنگ کی اجازت

05/22/2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اونلی فینز ماڈل کو ایک دن میں 583 مردوں کے ساتھ سونا مہنگا پڑ گیا۔

05/23/2025

زنا کے مقدمے میں بیان بدلنا جرم قرار، متاثرہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج

05/23/2025

پاکستان کی خاطر اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کو تیار ہوں: عمران خان کا پیغام

05/22/2025

مستقبل میں کشمیر پاکستان کا حصہ بنا تو تمام 6 دریا ہمارے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/22/2025

سانحہ 9 مئی اور بھارتی جارحیت میں زیادہ فرق نہیں، مریم نواز

05/22/2025

قومی ایئر لائن کا پیرس کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

05/22/2025

مئی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd