معروف خاتون نجومی باباوانگا نے ۲۰۲۵ سے متعلق خطرناک پیشگوئیاں کر دیں۔۱۹۱۱ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا نے مرنے سے قبل دنیا کی تاریخ کے بڑے واقعے ۹/۱۱ کی پیشگوئی کی تھی۔انہوں نے مرنے سے قبل چند ایسی پیشگوئیاں کی تھیں جو بعد میں درست ثابت ہوئیں۔بانیبا بابا وانگا نے اگلے سال کے حوالے سے کچھ پریشان کن پشگوئیاں کی ہیں۔بابا وانگا کے مطابق سال ۲۰۲۵ میں دنیا میں ایلین کا خطرہ ہے۔کائنات میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوگا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔باباوانگا کے مطابق دنیا کا خاتمہ ۲۰۲۵ میں شروع ہو جائے گا تاہم انسانیت ۵۰۷۹ تک مکمل طور پر ختم نہیں ہوگی۔بابا وانگا کے مطابق انسان ۲۰۲۸ تک زہرہ پر جائے گا۔
یاد رہے کہ باباوانگا کا انتقال ۱۹۹۶ میں ۸۵ برس کی عمر میں ہوا تھآ۔جب وہ بارہ برس کی تھیں تو رومانیہ میں شدید مٹی کا طوفان آیا تھا جس میں وہ نابینا ہو گئی تھیں۔بابا وانگا جڑی بوٹیوں کی حکیم تھیں۔وہ مذہبی پیشوا بھی تھیں جنہوں نے سال ۵۰۷۹ میں دنیا کے خاتمے کی پیشگوئی کی تھی۔بابا وانگا نے دنیا بھر میں مختلف خطرناک واقعات کی پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…
بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…