پشاور خیبرپختونخوا حکومت نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی حکومت کو تین نام ارسال کر دیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نے شہاب علی شاہ، ڈاکٹر شہزاد بنگش اورفخر عالم کے ناموں کی تجویز دی ہے۔ شہاب علی شاہ سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی خیبرپختونخوا اس وقت بلوچستان میں اے سی ایس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ ڈاکٹر شہزاد بنگش اس سے قبل خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری رہ چکے ہیں اور فخر عالم ماضی میں سندھ کے چیف سیکرٹری کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں
خیبرپختونخوا کے موجودہ چیف سیکرٹری ندیم اسلم 2023 سے اس عہدے پر تعینات ہیں۔ ذرائع کے مطابق، صوبائی حکومت انتظامی امور کو مزید موثر بنانے کے لیے نئی تقرری کی خواہاں ہے۔
جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پلاننگ کمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان…
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت افضل رؤف پر عائد 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی۔…
راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر…
اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع…