جمعہ, مئی 9, 2025, 2:29 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی تاشقند آمد، ازبک صدر سے ملاقات اور بزنس فورم میں شرکت

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تاشقند: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان کانگریس سینٹر تاشقند میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ ازبک صدر نے اپنی کابینہ کے ارکان کا تعارف کروایا، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی پاکستانی وفد کا تعارف کرایا۔

وزیر اعظم آذربائیجان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد تاشقند پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ازبک وزیر اعظم عبداللہ عاریپوف، وزیر خارجہ بختیار سیدوف، تاشقند کے میئر شوکت عمرزاکوف اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ ازبک مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیر اعظم کو سلامی دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف تاشقند میں مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم یادگار آزادی کا دورہ کریں گے اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور ازبک عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کریں گے۔ انہیں ازبکستان کی 3000 سالہ تاریخ پر مشتمل منبت کاری کا دورہ بھی کروایا جائے گا۔ ازبک صدر سے دو طرفہ ملاقات میں علاقائی روابط، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، سلامتی، تعلیم اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ دو طرفہ تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان اور ازبکستان کے کاروباری برادری سے خطاب کریں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری مواقع کو فروغ دینے پر زور دیا جائے گا۔ وزیر اعظم ازبکستان کی تعمیری صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کا جائزہ لیں گے۔

Previous Post

تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا، جسٹس جمال مندوخیل

Next Post

بھارتی اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج

مزیدخبریں

اہم خبریں

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025
اہم خبریں

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

05/08/2025
اہم خبریں

پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی، بھارتی فوجی تنصیبات ہدف پر ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

05/08/2025
اہم خبریں

پاکستان کا نیا جنگی ترانہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ریلیز

05/08/2025
اہم خبریں

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 2 روز کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

05/08/2025
اہم خبریں

بھارت کا ڈرون بھیجنے کا مقصد کیا ہے ؟ سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف

05/08/2025
Next Post

بھارتی اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

05/08/2025

پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی، بھارتی فوجی تنصیبات ہدف پر ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

05/08/2025

پاکستان کا نیا جنگی ترانہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ریلیز

05/08/2025

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 2 روز کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

05/08/2025

بھارت کا ڈرون بھیجنے کا مقصد کیا ہے ؟ سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف

05/08/2025

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd