جمعہ, مئی 9, 2025, 5:02 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیدنا عمر فاروقؓ عادل حکمران کی شہرت دوام رکھتے ہیں:ڈاکٹر حسین قادری

آپ ؓ کے دور خلافت میں 1 ہزار سے زائد شہر فتح ہوئے، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل

in پاکستان
0 0
سانحہ کربلا اسلامی تاریخ کا سبق آموز واقعہ ہے: ڈاکٹر حسن قادری

سیدنا عمر فاروقؓ عادل حکمران کی شہرت دوام رکھتے ہیں:ڈاکٹر حسین قادری

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
نے خلیفہ دوم، مراد رسولؐ حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کے یوم شہادت کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیدنا فاروق اعظم ؓ تاریخ میں ایک عادل و منصف حکمران کی شہرت دوام رکھتے ہیں۔ سیدنا عمرفاروقؓ حضور نبی اکرمؐ کے معتمد خاص تھے۔ آپ ؓکے قبول اسلام سے اسلام کی شان و شوکت بڑھی اور مصطفوی جماعت کا رعب و دبدبہ قائم ہوا۔ آپ ؓ مراد رسول ؐ اور گلشن مصطفی کے جداگانہ خوشبو والے خوش رنگ پھول تھے۔ یہ وہ خوش بخت اور عالیٰ مرتبت صحابی رسولؐ ہیں جنہیں حیات طیبہ میں بھی اور شہادت کے بعد اپنی آرزو اور تمنا کے مطابق روزہ رسولؐمیں شافع محشر کی معیت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیدنا عمر فاروقؓ وہ خوش نصیب صحابی رسول ہیں جنہیں حضور نبی اکرمؐ نے اللہ رب العزت سے اپنی دعامیں مانگا۔ حضرت عمر فاروقؓ ایک کامیاب سربراہ مملکت ہیں جنہوں نے اپنے دور خلافت میں زندگی کے ہر شعبے میں اصلاحات کیں جن سے اقوام عالم ہمیشہ فیض یاب ہوتی رہیں گی۔ خلیفہ دوم نے اپنے دور خلافت میں بہت سی سیاسی، انتظامی، معاشی اصلاحات فرمائیں جن کو اولیات عمر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیدنا عمر فاروقؓ کا عہد تاریخ عالم کا روشن ترین اور درخشاں باب ہے۔ آپ کا نام آج بھی جرأت و استقامت، حق گوئی و بے باکی اور عدل و انصاف کے حوالے سے ضرب المثل ہے۔ سیدنا عمر فاروق ؓ22 لاکھ مربع میل کے مقتدر فرمانروا تھے لیکن آپ کے تقویٰ، سادگی اور زہد و قناعت کا یہ عالم تھا کہ آپؓکے کرتے پر کئی پیوند لگے ہوتے۔ امیر المومنین سیدنا عمر فاروقؓ نے اپنے دور خلافت میں ایک ہزار سے زائد شہر فتح کئے اور وہاں قرآن و سنت کا حقیقی نظام نافذ فرمایا۔

Tags: #PakvsInd #IslamabadJalsa #جلسہ_تو_ہوگا #INDvsZIM #IslamabadReferendum #PakistanChampions #Shaheen#Muharram #Bajwa#ImranKhan
Previous Post

” ڈبلیو ڈبلیو ای”جان سینا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

Next Post

عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری

مزیدخبریں

اہم خبریں

پاکستان کے پاس جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ : الجزیرہ تجزیہ

05/09/2025
اہم خبریں

خطیب خطبہ جمعہ میں جذبہ جہاد کو اجاگر کریں، مفتی تقی عثمانی کی اپیل

05/09/2025
اہم خبریں

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025
اہم خبریں

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

05/08/2025
اہم خبریں

پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی، بھارتی فوجی تنصیبات ہدف پر ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

05/08/2025
اہم خبریں

پاکستان کا نیا جنگی ترانہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ریلیز

05/08/2025
Next Post
عمر ایوب خان کے وارنٹ گرفتاری: انسداد دہشتگردی عدالت کا حکم

عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

"رات فخر سے سوئے، صبح تماشہ بنے”: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر عوام کا شدید ردعمل

05/09/2025

پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے معطل

05/09/2025

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ

05/09/2025

پاکستان کے پاس جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ : الجزیرہ تجزیہ

05/09/2025

خطیب خطبہ جمعہ میں جذبہ جہاد کو اجاگر کریں، مفتی تقی عثمانی کی اپیل

05/09/2025

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd