جمعہ, مئی 9, 2025, 10:23 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے ایک خاندان کے 11 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، اموات کی وجہ تہہ خانے میں پانی کا بھرنا ہے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے ایک خاندان کے 11 افراد جاں بحق

بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے ایک خاندان کے 11 افراد جاں بحق

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے ایک خاندان کے 11 افراد جاں بحق

پشاور: پختونخوا میں جاری شدید بارشوں کے باعث کوہاٹ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ بارش کے پانی کے گھر میں داخل ہونے سے ایک خاندان کے 11 افراد، جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں، جاں بحق ہو گئے۔
کوہاٹ کے درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں بھر گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، سیلابی پانی کی لپیٹ میں آنے سے خاندان کے افراد تہہ خانے میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ ابتدائی طور پر ایک بچی لاپتا تھی، لیکن بعد میں اس کی بھی تلاش کر لی گئی۔
ریسکیو 1122 کے حکام نے بتایا کہ امجد نامی شخص کے گھر کے تہہ خانے میں بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے گھر کے تمام افراد پھنس گئے، جن میں 3 خواتین اور 6 بچے شامل تھے۔
دوسری جانب، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پشاور، صوابی اور دیگر علاقوں میں مسلسل تیسرے روز موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے۔ بارش کی شدت سے ندی نالے بھر گئے ہیں اور صوابی کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا ہے۔
ابتدائی رپورٹوں کے مطابق، صوابی میں بارش نے تمباکو، مکئی اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے جبکہ پیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں، جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔
صوابی کے ٹوپی تھانے کی حدود میں واقع کوٹھا گاؤں میں حبیب اللہ نامی شخص کے مویشی خانے کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 2 بیل ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جانوروں کو ریسکیو کیا۔

Tags: #KohatFlood #PeshawarRain #KhyberPakhtunkhwa #Rescue1122 #Flooding #HeavyRain #DisasterResponse #PakistanWeather #FloodDamage #EmergencyRescue
Previous Post

گوادر میں ہجوم کو سکیورٹی فورسز پر حملہ، سپاہی شہید، افسر سمیت 16 اہلکار زخمی

Next Post

انتخابات کے متنازعہ نتائج کے خلاف عوام دارالحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے

مزیدخبریں

اہم خبریں

خطیب خطبہ جمعہ میں جذبہ جہاد کو اجاگر کریں، مفتی تقی عثمانی کی اپیل

05/09/2025
اہم خبریں

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025
اہم خبریں

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

05/08/2025
اہم خبریں

پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی، بھارتی فوجی تنصیبات ہدف پر ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

05/08/2025
اہم خبریں

پاکستان کا نیا جنگی ترانہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ریلیز

05/08/2025
اہم خبریں

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 2 روز کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

05/08/2025
Next Post
انتخابات کے متنازعہ نتائج کے خلاف عوام دارالحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے

انتخابات کے متنازعہ نتائج کے خلاف عوام دارالحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

خطیب خطبہ جمعہ میں جذبہ جہاد کو اجاگر کریں، مفتی تقی عثمانی کی اپیل

05/09/2025

بھارت کے پندرہ مقامات پر حملے کی خبر بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

05/08/2025

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی

05/08/2025

پاکستان کی جوابی کارروائی یقینی، بھارتی فوجی تنصیبات ہدف پر ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

05/08/2025

پاکستان کا نیا جنگی ترانہ "تیار ہیں ہم، اللہ اکبر” ریلیز

05/08/2025

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 2 روز کے لیے بند، نوٹیفکیشن جاری

05/08/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist