Thursday, November 30, 2023, 4:27 am
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایوانِ صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہوتا

عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں، صدر عارف علوی

inاہم خبریں, پاکستان
0 0
ایوانِ صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہوتا
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اییک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ اگر میں ایوانِ صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہوتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں نہیں بھیجا تھا،پی ایم ہاؤس سے آیا تھا۔بعد میں سابق وزیراعظم نے بھی کہا کہ وہ ریفرنس نہیں بھیجنا چاہتے تھے۔ صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان مجھ پر بطور دوست اور ہمددر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ہماری تنقیدی اور بحث بھی ہوتی ہے۔ یاد رہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان  نے اپنی بہنوں کے ذریعے صدر عارف علوی کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ صدر کو آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا چاہئیے تھا لیکن وہ ناکام رہے۔

دوسری جانب سابق وزراءاعظم میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی جان کو خطرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی اداروں کی جانب نواز شریف کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ سکیورٹی اداروں نے دونوں بھائیوں کو ایک ہی جگہ اکٹھے ہونے سے بھی منع کر دیا ہے جبکہ دونوں بھائیوں کو خاندان کے دوسرے افراد کے ساتھ بھی اکٹھے ہونے سے منع کیا گیا ہے۔

Previous Post

معروف یوٹیوبر اور ولاگر علیزہ سحر کی ویڈیو لیک ہو گئی

Next Post

پاکستان ریلوے کے انجینئرز نے یو ای ٹی کے انجینئرز سے مل کر ڈیجیٹل ریلوے ڈرائیونگ سسٹم تیار کر لیا

مزیدخبریں

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی
اہم خبریں

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023
عمران خان کی جگہ عمر ایوب کو چئیرمین پی ٹی آئی بنانے کا فیصلہ
پاکستان

عمران خان کی جگہ عمر ایوب کو چئیرمین پی ٹی آئی بنانے کا فیصلہ

11/29/2023
لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی
اہم خبریں

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023
پنجاب میں بادل برسنے کو تیار، اولے بھی پڑیں گے
پاکستان

پنجاب میں بادل برسنے کو تیار، اولے بھی پڑیں گے

11/29/2023
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان

پی ٹی آئی کے نئے چئیرمین کی تقرری کا معاملہ، کور کمیٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی

11/29/2023
ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع
اہم خبریں

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023
Next Post
پاکستان ریلوے کے انجینئرز نے یو ای ٹی کے انجینئرز سے مل کر ڈیجیٹل ریلوے ڈرائیونگ سسٹم تیار کر لیا

پاکستان ریلوے کے انجینئرز نے یو ای ٹی کے انجینئرز سے مل کر ڈیجیٹل ریلوے ڈرائیونگ سسٹم تیار کر لیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023

شہری گرم کپڑے نکال لیں

شہری گرم کپڑے نکال لیں

11/28/2023

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

11/28/2023

October 2023
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Dec Nov »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist