Wednesday, November 29, 2023, 11:02 pm
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئی حج پالیسی کا اعلان، حج پیکج میں ایک لاکھ روپے کی کمی کردی گئی

ایک لاکھ روپے کے ریلیف کے علاوہ بھی جتنا ریلیف ائیرلائنز سےمل سکتا ہے وہ لیں گے، نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کی پریس کانفرنس

inپاکستان
0 0
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی منظوری دیدی
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کر دیا ہے، پالیسی کے مطابق 2024 کے حج پیکج میں ایک لاکھ روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال حج 11 لاکھ 75 ہزار کا تھا جبکہ ہم اس پیکج کو 10 لاکھ 75 ہزار تک لے آئے ہیں۔ ہم نے ایک لاکھ روپے بغیر کسی سمجھوتے کے کم کردیے ہیں اور سہولیات میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔ انیق احمد نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایک لاکھ کے ریلیف کے علاؤہ جتنا ریلیف ائیرلائنز سےمل سکتا ہے وہ لیں، ہم ائر لائنز کے ساتھ مسلسل مشاورت کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ حاجیوں کو فائدہ دیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سار انتظامات کے بعد جتنے بھی پیسے بچے وہ حاجیوں کے اکاؤنٹس میں جائیں گے۔ حجاج کو ہر چیز مفت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 2024ء کے حج کو ڈیجیٹائز کردیا ہے، ہم “پاک حج” ایپلی کیشن متعارف کروا رہے ہیں، اس کے ساتھ 7 جی بی ڈیٹا بھی ہر حاجی کو مفت دیا جائے گا، اگر نیٹ ختم ہو جائے تو اس صورت میں بھی یہ ایپلی کیشن پاک حج استعمال ہو سکے گی۔ پاکستانی حاجیوں کو لوکل کالز بھی اس ایپ پر میسر ہوں گی پاکستان کی طرح ان کا موبائل سعودیہ میں کام کرے گا، 90 ہزار عازمین کو 30 کلو والا سوٹ کیس دیں گے، اس سوٹ کیس پر عازم حج کی تمام تفصیلات درج ہوں گی۔

نگران وزیر حج نے مزید کہا کہ ہم وقت سے قبل یہ کام اس لیے کررہے ہیں تاکہ کوئی افراتفتری نہ مچے، کیٹرنگ، ہوٹلز سمیت ائر لائنز سے مشاورت ہو گئی ہے۔ ہم اپنی خواتین کو پاکستانی پرچم جیسا عبایا بھی فراہم کریں گے، ہم شارٹ پیکج بھی متعارف کرا رہے ہیں تاکہ 20 دن تک حجاج حج کر کے واپس آجائیں، ہمارا کل کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار 210 ہے جس میں پچاس فیصد نجی کوٹہ ہوگا، اوور سیز پاکستانی سپانسر شپ سکیم کے تحت ڈالرز بھیج کر حج اور حج بدل کراسکتے ہیں۔ پاکستانی حاجیوں کو الگ رہائش کی سہولت بھی دی جائے گی، کوئی حاجی مدینہ میں 8 دن سے کم رہنا چاہے گا تو اس کی بھی سہولت میسر ہوگی، روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں گزشتہ سال اسلام آباد میں امیگریشن ہوتی رہی، ہم نے پشاور، کراچی، کوئٹہ کو بھی روڈ ٹو مکہ شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، سعودی حکومت نے کراچی کو شامل کردیا ہے اس کے لاہور پر کام جاری ہے۔

Previous Post

ملک میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

عمران ریاض خان بازیابی کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئے

مزیدخبریں

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی
اہم خبریں

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023
عمران خان کی جگہ عمر ایوب کو چئیرمین پی ٹی آئی بنانے کا فیصلہ
پاکستان

عمران خان کی جگہ عمر ایوب کو چئیرمین پی ٹی آئی بنانے کا فیصلہ

11/29/2023
لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی
اہم خبریں

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023
پنجاب میں بادل برسنے کو تیار، اولے بھی پڑیں گے
پاکستان

پنجاب میں بادل برسنے کو تیار، اولے بھی پڑیں گے

11/29/2023
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان

پی ٹی آئی کے نئے چئیرمین کی تقرری کا معاملہ، کور کمیٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی

11/29/2023
ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع
اہم خبریں

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023
Next Post
عمران ریاض خان بازیابی کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئے

عمران ریاض خان بازیابی کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آگئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023

شہری گرم کپڑے نکال لیں

شہری گرم کپڑے نکال لیں

11/28/2023

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

11/28/2023

November 2023
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Oct  
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist