Categories: پاکستان

لاہور میں مصنوئی بارش برسائی جائے گی

بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش نظر ایک بار پھر مصنوئی بارش برسانے کا فیصلہ

بارشیں نا ہونے کی وجہ سے ملک میں موسمی بیماریوں کا تناسب بڑھتا جا رہا ہے۔ بارشیں نا ہونے کی وجہ سے خشک کھانسی، نزلہ اور زکام جیسے امراض عام ہو رہے ہیں۔ موسمی پیٹرن میں تبدیلی کے باعث ملک میں بارشیں نہیں ہو رہیں، اسی حوالے سے نگران حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ لاہور میں مصنوئی بارش برسائی جائے۔

مصنوئی بارش برسانے کا ایک کامیاب تجربہ لاہور میں کیا جا چکا ہے۔ نگران حکومت نے ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے کہ لاہور میں ایک بار پھر سے مصنوئی بارش برسائی جائے۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مصنوعی بارش برسانے والی ٹیم نے ملاقات بھی کی  ہے ٹیم کی سربراہی احمد الکمال کر رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے سموگ میں کمی کیلئے مصنوعی بارش برسانے والی متحدہ عرب امارات کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سموگ میں کمی لانے کیلئے ایک بار پھر مصنوعی بارش کی کوشش کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کلاؤڈ سیڈنگ ٹیم مطلوبہ بادل آنے پر مصنوعی بارش برسانے کی کوشش کرے گی۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

4 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

4 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

7 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

7 مہینے ago