پاکستانی اونٹوں کو عجیب بیماری لگ گئی،کئی اونٹ مر گئے

غلہ بانوں کا اونٹ مرنے کی وجہ سے کڑوڑں کا نقصان ہو گیا

اونٹ صحراؤں اور ریگستانوں کا جانور ہے۔ اونٹ کے رہنے کے لیے موضوع علاقے صحرائی علاقے ہی مانیں جاتیں ہیں۔ پاکستان صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اونٹوں کو ایک عجیب بیماری نے آن گھیرا ہے۔ عجیب اور پراسرار بیماری اب تک کئی اونٹوں کی زندگیاں نگل  چکی ہے۔ مقامی لوگ اونٹوں میں آنے والی اس بیماری سے بہت پریشان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑی اور ریگستانی علاقوں میں اونٹوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی ہے، مقامی غلہ بانوں کا کہنا ہے کہ  پراسرار بیماری سے کئی اونٹ اب تک مرچکے ہیں جس کی وجہ  سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔پاکستانی نجی ٹی وی  کے مطابق  بیماری سے سینکڑوں اونٹ بیماری کی وجہ سے  متاثر بھی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ پراسرار بیماری سے اونٹ کی جلد شدید متاثر ہورہی ہے جس سے اونٹ کمزور ہوکر مررہے ہیں۔ البتہ اس حوالے سے  ضلعی ویٹنری آفیسر ڈاکٹر عاقل نے کہا ہے  کہ اونٹوں کی بیماری سے متعلق ٹیم تشکیل دے کر متاثرہ علاقے میں روانہ کردی گئی ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ اونٹوں کی ہلاکتوں یا متاثرہ اونٹوں کی صحیح تعداد کا اندازہ ٹیموں کے متاثرہ علاقوں میں  پہنچنے کے بعد ہی لگایا جا سکتا ہے۔

 

web

Recent Posts

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی

کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…

3 مہینے ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملاجلا دن رہا

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…

3 مہینے ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، تین ایشیائی ممالک سرفہرست

(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…

3 مہینے ago