عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی گئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ سال بھی جیل میں ہی رہیں گے، منظور وسان نے کہا کہ وہ ابھی عمران خان کو باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔
منظوروسان نے عمران خان کو خاموش رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بہتر ہے وہ خاموشی اختیار کریں، دھرنوں سے گریز کریں اور پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں۔یاد رہے کہ منظور وسان پیشگوئیاں کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

4 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

5 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

7 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

7 مہینے ago