Categories: پاکستان

سکولوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

سکول کب تک بند رہیں گے نئے اوقات کار سامنے آگئے

صوبہ بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔  صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ۔صوبے کے نجی اور سرکاری پرائمری سکول اب تیرہ  جنوری تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کلے مطابق  مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کےاوقات بھی تبدیل کردیئے گئے ہیں۔

سردی کی بڑھتی ہوئی شدت سے گھروں سے نکلنا تھوڑا مشکل ہو گیا ہے۔ سردی کے ساتھ ساتھ ملک میں بارشیں نہیں ہوئیں جسکی وجہ سے بیماریوں کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لاہور کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب کیا تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں ہوں گی؟ اس حوالے سے نگران وزیراعلی پنجاب کا اہم بیان سامنے آگیا تھا۔ نگران وزیر اعلی نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے موقف اپناتے ہوئے کہا تھا کہ تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے پچھلے کئی روز سے یہ خبریں گردش میں تھیں کہ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے چھٹیوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

4 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

4 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

7 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

7 مہینے ago