Categories: پاکستان

نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری، پہلا اور آخری پیپر کب؟

پنجاب کے تمام بورڈز نے نویں دسویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنےنہم ودہم  کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سےمیٹرک کےامتحانات  شروع ہو ں گے۔  پہلے نمبر پر سوکس اور تاریخ پاکستان کا امتحان  ہوگا، 2مارچ کوپنچابی کا پرچہ ہو گا ، 4 مارچ کوانگریزی اور5 مارچ کوعربی کاپیپرلیاجائےگا،چھ مارچ کوکیمسٹری ،جنرل سائنس کا امتحان ہو گا  جبکہ مارچ کوایلمنٹس آف ہوم اکنامکس کاپیپرہوگا۔

آٹھ مارچ کو فزکس ،اسلامیات  کا پیپر لیا جائے گا اور 9 مارچ کو اسلامیات لازمی کا پیپر ہوگا،18مارچ کو میٹرک کا آخری پیپر اردو لازمی  ہو گا۔ جبکہ نہم  کے امتاحانات  انیس مارچ سے شروع ہو ں گے، نویں جماعت کا پہلا پیپر اکنامکس اور تاریخ پاکستان کا ہوگا،20مارچ کو انگریزی اور21 مارچ کو عربی کا پیپر ہوگا،نہم جماعت کاآخری پیپر4اپریل کومطالعہ پاکستان کالیاجائے گا۔

دوسری جانب صوبہ بھر میں سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔صوبہ بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔  صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ۔صوبے کے نجی اور سرکاری پرائمری سکول اب تیرہ  جنوری تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کلے مطابق  مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کےاوقات بھی تبدیل کردیئے گئے ہیں۔

 

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

3 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

3 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 مہینے ago