ملک بھر بد ترین لوڈشیڈنگ کا سامنہ ہے۔ گیس گھروں میں آتی نہیں جسکی وجہ سے شہری آگ جلانے اور سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ گیس کی قیمت بھی آسمانون سے باتیں کر رہی ہے۔ شہری گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ گھروں میں کھانا بنا محال ہو چکا ہے۔ گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دفتروں میں جانے والے افراد بھی ناشتے کہ بنا جاتے ہیں۔
گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث گھروں میں چولہے تو ٹھنڈے ہو گئے ہیں لیکن نان بائیوں کی جیبیں ضرورت سے زیادہ گرم ہو رہی ہیں۔ وہ نان اور اور روٹی کی من مانی قیمت وصول کر رہے ہیں اور شہریوں کو پریشان کر رہے ہیں۔جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے اور تجاوز خوروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا۔
۔ لاہور میں سرکاری نرخ نامہ نظر انداز کرکے گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نان بائی نان اورروٹی کو من مانی قیمتوں میں فروخت کررہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 25روپے والانان40روپے کا مل رہا ہے۔ جبکہ سادہ روٹی12کی بجائے25روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے کے باعث مجبوراً تندور کا رخ کرنا ہی پڑتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…