چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے دفتر میں چینی وفد کے ساتھ ایک اہم ملاقات کے دوران یہ منصوبہ سامنے آیا۔
ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے میڈیکل نظام میں بڑی تبدیلی لائے گا، اور خاص طور پر کراچی کے لیے یہ ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔
یہ اعلان ایف پی سی سی آئی کی پاکستان چائنا بزنس کونسل اور ایف پی سی سی آئی کی مرکزی کمیٹی برائے خارجہ امور، تجارت اور سرمایہ کاری کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور چائنا پاکستان ریسرچ اینڈ انوویشن انٹرپرائزز الائنس کے صدر Meng Xiao Wei نے کی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…