آرٹیکل 6لگا توحکومت میں بیٹھے بہت سے لوگ بھی نہیں بچیں گے:عوام پاکستان
آرٹیکل 6لگا توحکومت میں بیٹھے بہت سے لوگ بھی نہیں بچیں گے:عوام پاکستان
اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ خاقان عباسی نے کہاہے کہ اگرآرٹیکل 6لگاتو حکومت میں بیٹھے بہت لوگ بھی اس کی گرفت میں آجائینگے کسی پارٹی کے پاس نمبرگیم زیادہ ہے تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کرسکتاہے انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سمارٹ فون ہی اب سب کچھ ہے کیوں کہ ساری زندگی موبائل ڈیوائس میں ڈال دی ہے اب فون ریکارڈ کے خطرناک اثرات مرتب ہونگےجوحالات اب پیداہورہے ہیں ان حالات میں کوئی آئی ٹی کمپنی پاکستان میں کاروبارنہیں کرے گی جس ملک میں ڈیٹامحفوظ نہیں ہے وہ کون سرمایہ کاری کرے گاعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ کامزیدکہناتھاکہ مجھے جب اس ملک میں پکڑاگیاتو کہاکہ نیشنل سکیورٹی کیلئے پکڑاگیااگرکسی ملک میں اس طرح کی پابندیاں لگائی جاتی ہیں یہ ڈیٹا تک رسائی دی جاتی ہے توتفصیلی مباحثہ ہوتاہے موبائل سے حاصل کیاگیاڈیٹا کیاقانون شہادت کے مطابق ہےیہ سوال اب بھی اپنی جگہ پرہی کھڑاہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…