زکوٰۃ لینے والوں میں گریڈ 16 اور 17 کے افسران بھی شامل،آڈٹ رپورٹ
زکوٰۃ لینے والوں میں گریڈ 16 اور 17 کے افسران بھی شامل،آڈٹ رپورٹ
کوئٹہ:بلوچستان میں 2018 سے 2022 کے دوران تقریباً 1 ارب 90 کروڑ روپے کی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم نہیں کی گئی۔
2021-22 کے دوران محکمہ زکوٰۃ نے 206 ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کو 60 لاکھ روپے کی زکوٰۃ فراہم کی، جن میں گریڈ 16 اور 17 کے 14 افسران بھی شامل تھے۔
بلوچستان اسمبلی نے اس معاملے کی آڈٹ رپورٹ کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حوالے کر دیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…