عوامی کا سمندر اگلے ہفتے کہاں کا رخ کرے گا؟ بیرسٹر سیف نے بتا دیا
عوامی کا سمندر اگلے ہفتے کہاں کا رخ کرے گا؟ بیرسٹر سیف نے بتا دیا
پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کا سمندر اگلے ہفتے میانوالی کا رخ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت اگرچہ تاخیری حربے استعمال کرے گی مگر جلسے کو ناکام بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ راج کماری مریم نواز کی تمام توجہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے جلسوں پر مرکوز ہے، اور روزانہ پنجاب پولیس کے اجلاس بلا کر حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔
بیرسٹر سیف نے الزام عائد کیا کہ مریم نواز پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے شدید خوفزدہ ہیں، اور جعلی حکومت میانوالی جلسے کو ناکام بنانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مگر، وہ جتنا بھی زور لگائیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتے۔ جنون کا راستہ روکنا جعلی حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…