مذاکرات کے ذریعے مثبت پیش رفت کی امید ہے:وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے اراکین پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں مزید اضافہ کرتے ہوئے اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کر لیا ہے۔
حکومتی اتحادی کمیٹی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج ہوا۔ اس دوران حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ طلب کیا ہے۔
مذاکرات کا اگلا دور دو جنوری کو ہوگا، جہاں پی ٹی آئی اپنے مکمل مطالبات پیش کرے گی، تاہم اس سے قبل، انہوں نے ابتدائی مطالبات پیش کیے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان مذاکرات کے ذریعے ملک کے وسیع تر مفادات میں بہتری آئیگی اور مثبت پیش رفت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا مفاد سب سے بڑھ کر ہے اور قومی سلامتی کو ہمیشہ ذہن میں رکھا جانا چاہئے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…