خیبر پختونخوا کا آمدن بڑھانےکیلئے پالیسی بدلنے کا فیصلہ

ریسٹ ہاؤسز میں بڑے پیمانے پر نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے طویل المدتی لیز پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا

خیبر پختونخوا کا آمدن بڑھانےکیلئے پالیسی بدلنے کا فیصلہ

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس ہوا۔صوبائی کابینہ اراکین اور چیف سیکرٹری سمیت محکمہ سیاحت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں محکمہ سیاحت کے ریسٹ ہاؤسز کے بہتر انتظام سے متعلق معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا، صوبے کی آمدن میں اضافے کیلئے ریسٹ ہاؤسز کی لیز پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔

ریسٹ ہاؤسز میں بڑے پیمانے پر نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے طویل المدتی لیز پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا، سرمایہ کاری کے حساب سے ریسٹ ہاؤسز کی لیز کا دورانیہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، لیز پالیسی میں ضروری ترامیم کیلئے متعلقہ کابینہ اراکین اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔کمیٹی ایک ہفتے میں لیز پالیسی میں ضروری ترامیم تجویز کریگی۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

3 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

3 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 مہینے ago