پی آئی اے کی نجکاری میں ایک ماہ کی تاخیر، نئی بڈنگ تاریخ کا اعلان
پی آئی اے کی نجکاری میں ایک ماہ کی تاخیر، نئی بڈنگ تاریخ کا اعلان
کراچی:پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں تاخیر، کمیشن نے بڈنگ کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے 31 اکتوبر مقرر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کے مسودے پر دستخط کرنے کی نئی تاریخ 25 اکتوبر رکھی گئی ہے۔ مزید برآں، نجکاری کمیشن نے پیشگی رقم جمع کرانے کی تاریخ بھی بڑھا کر 28 اکتوبر کردی ہے، جو اس سے قبل 27 ستمبر تھی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس توسیع سے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں رکاوٹ کا خدشہ ہے، کیونکہ بڈنگ کی تمام تیاریاں یکم اکتوبر تک مکمل ہو چکی تھیں۔ ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس وقت چھ نجی کمپنیوں کے کنسورشیم بڈنگ میں حصہ لے رہے ہیں، جو اس عمل میں اہم پیشرفت ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…