بجٹ پر بانی پی ٹی آئی نے کیاکہا۔۔؟

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ’’یہ بجٹ بھی دو طبقوں  تنخواہ دار اور کسان  پر سارا بوجھ ڈال دے گا، جو پہلے ہی معاشی دباؤ میں ہیں۔‘‘

علیمہ خان نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، اور انہوں نے علی امین گنڈاپور کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی کی معاشی ٹیم کو بجٹ پر مشاورت کی اجازت دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ موجودہ معاشی پالیسیوں سے عام آدمی کو ریلیف نہیں بلکہ مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، اور حکومت کو چاہیے کہ بجٹ سازی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے۔

MYK News

Recent Posts

محرم الحرام کے دوران ممکنہ خطرات، پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن

لاہور: محرم الحرام 1447ھ کے پُرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے ایک ہنگامی سیکیورٹی…

8 گھنٹے ago

اسرائیل کا ایران پر حملہ۔ اب تک کی مکمل رپورٹ

تہران — مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کی دہلیز پر کھڑا ہے، جب اسرائیل نے ایران پر جمعہ کے…

10 گھنٹے ago

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تاریخی اضافہ، 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ 38 ماہ کی بلند ترین…

10 گھنٹے ago

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے بڑا ریلیف، تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے…

11 گھنٹے ago

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

لندن: بھارتی فلم انڈسٹری اور کاروباری حلقوں کو اُس وقت شدید صدمے کا سامنا کرنا پڑا جب کرشمہ کپور کے…

11 گھنٹے ago

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملے کو شدید ترین الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے خبردار…

12 گھنٹے ago