اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) — پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف کی رخصت کے باعث آج یہ مقدمہ نہیں سنا جا سکے گا۔ سزا معطلی کی درخواستوں پر قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کرنی تھی، تاہم بینچ آج دستیاب نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر آج صرف سنگل بینچ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ نئے بینچ کی تشکیل یا آئندہ تاریخ سماعت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…