پیر, مئی 19, 2025, 11:24 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آئندہ عام انتخابات سے متعلق مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے: سابق صدر عارف علوی

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آئندہ عام انتخابات سے متعلق مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوتا ہے تو وہ اس کا خیرمقدم کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کا حل بات چیت اور افہام و تفہیم میں ہی ہے۔

عارف علوی نے خاص طور پر بلوچستان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے کا مسئلہ بھی صرف مذاکرات سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق، "بلوچستان کا نوجوان اس وقت مایوس ہے کیونکہ اس کی آواز سنی نہیں جا رہی، اور جب نوجوان خود کو نظر انداز محسوس کرے تو یہ قومی وحدت کے لیے خطرناک ہوتا ہے۔”

انہوں نے دعویٰ کیا کہ 8 فروری کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بلوچستان سے واضح برتری ملی، لیکن ان کے بقول ووٹ کم گنے گئے۔ "اگر ووٹوں کی صحیح گنتی کی جاتی تو پی ٹی آئی کی حکومت تمام صوبوں میں بنتی،”  سابق صدر نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر بھی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا آزاد نہیں ہے، جس سے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے۔ ان کے مطابق احتجاج کو طاقت کے زور پر دبانے کی روش عوامی اعتماد کو مزید کمزور کر رہی ہے۔

ادھر پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے بھی مذاکراتی عمل سے امیدیں وابستہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر عارف علوی کی وطن واپسی سے مذاکراتی عمل میں پیش رفت کا امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اداروں کے ساتھ مفاہمت کی راہیں تلاش کی جا رہی ہیں تاکہ سیاسی بحران کا پرامن حل نکالا جا سکے۔ سابق صدر کی ان باتوں کو سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت دی جا رہی ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب ملک ایک طویل سیاسی غیر یقینی کا شکار ہے اور عوام عام انتخابات کے نتائج اور بعد کی صورت حال سے متعلق سوالات اٹھا رہے ہیں۔

Previous Post

پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

Next Post

سونا مزید مہنگا: قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مزیدخبریں

اہم خبریں

پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دوٹوک پیغام

05/19/2025
اہم خبریں

"اپنا کماؤ …… اپنا کھاؤ” — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخ ساز اقدام، 3 ماہ میں 61 ارب روپے کے قرضے، 57 ہزار سے زائد نئے کاروبار

05/17/2025
اہم خبریں

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے پر آئی ایم ایف کا اعتراض

05/17/2025
اہم خبریں

جن نکالنے کے بہانے جنسی ہراسانی جعلی پیر گرفتار

05/17/2025
انٹرٹینمنٹ

تشدد کی ویڈیو وائرل، پھر صلح: ٹک ٹاکر رجب بٹ کا معاملہ نیا موڑ لے گیا

05/17/2025
اہم خبریں

پی آئی اے نے سب کو حیران کر دیا اربوں کے اخراجات کے باوجود منافع

05/17/2025
Next Post

سونا مزید مہنگا: قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو دوٹوک پیغام

05/19/2025

"اپنا کماؤ …… اپنا کھاؤ” — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخ ساز اقدام، 3 ماہ میں 61 ارب روپے کے قرضے، 57 ہزار سے زائد نئے کاروبار

05/17/2025

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے پر آئی ایم ایف کا اعتراض

05/17/2025

جن نکالنے کے بہانے جنسی ہراسانی جعلی پیر گرفتار

05/17/2025

تشدد کی ویڈیو وائرل، پھر صلح: ٹک ٹاکر رجب بٹ کا معاملہ نیا موڑ لے گیا

05/17/2025

پی آئی اے نے سب کو حیران کر دیا اربوں کے اخراجات کے باوجود منافع

05/17/2025

اپریل 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« مارچ   مئی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd