پشاور : تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو خط ارسال کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ حکومتی اشتہارات عوامی آگاہی اور تعلیمی مقاصد کے لیے دیے جاتے ہیں، جن میں سیاسی شخصیات کی تصاویر شامل کرنا پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے معاملے پر سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے 72 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔
ذرائع کے مطابق، اشتہار میں وزیرِ اعلیٰ کی تصویر شائع ہونے پر ارشد خان کو عہدے سے برطرف کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ دوسری جانب، ارشد خان نے مؤقف اپنایا کہ وزیرِ اعلیٰ کی تصویر غلطی سے شائع ہوئی تھی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…