ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات جمرات 13 فروری کو ہوگی

مولانا عبدالخبیرآزاد کی قیادت میں اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا

ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات جمرات 13 فروری کو ہوگی۔

اس چاند کی رویت کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی قیادت میں اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں زونل کمیٹی کے اراکین اور متعلقہ محکموں کے افسران شامل ہوئے۔ اس دوران ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں۔

اجلاس کے بعد مولانا عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ ملک میں شعبان کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہو گئی ہے اور کل 31 جنوری کو یکم شعبان ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شب برات 13 فروری بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

1 ہفتہ ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

1 ہفتہ ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

1 ہفتہ ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

3 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

3 مہینے ago