امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے اعلان کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
اگست کے پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جہاں بینچ مارک 100 انڈیکس 2,708 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 178,802 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 1.5 فیصد جبکہ جنوبی کوریا کا کاسپی انڈیکس 5.25 فیصد کمی کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے، جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ مثبت زون میں ہے۔
جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پلاننگ کمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان…
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت افضل رؤف پر عائد 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی۔…
راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر…
اسلام آباد: جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع…