پاکستان عسکریت پسندوں کے پاس موجود اسلحہ فوج کے پاس بھی نہیں, خیبر پختونخوا کے گورنر کا انکشاف 08/28/2024
اہم خبریں دہشت گردوں سے کوئی رعایت نہیں، ایک ہزار ارب بھی خرچ ہوں تو امن لائیں گے: اسحاق ڈار 08/27/2024
اہم خبریں کالم میں بے بنیاد الزامات ,عطا الحق قاسمی اور جنگ گروپ کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ عائد 08/27/2024
اہم خبریں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت تک مقدمہ زیر التوا رکھنے کا فیصلہ محفوظ کر لیا 08/27/2024
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026