پاکستان پاکستان کا مستقبل محفوظ، ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں؟ آرمی چیف جنرل عاصم منیر 08/21/2024
پاکستان بھارتی یوم آزادی پر سائبر حملے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہائی کورٹ میں پی ٹی اے کی وضاحت 08/21/2024
اہم خبریں عمران خان کا خدشہ درست ہوسکتا ہے,فیض حمید کے بعد ثاقب نثار کا نام آنا ایک بڑی خبر ہے:عرفان صدیقی 08/20/2024
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026