اہم خبریں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت 05/30/2025
اہم خبریں یومِ تکبیر: ایٹمی طاقت کا حصول دانشمندانہ فیصلہ تھا – صدر زرداری و وزیراعظم شہباز کی قوم کو مبارکباد 05/28/2025
اہم خبریں پاکستان میں ذالحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی 05/27/2025
اہم خبریں مخصوص نشستوں کا مقدمہ، نظرثانی منظور ہوئی تو تین آئینی دھماکے ہوں گے: وکیل سنی اتحاد کونسل 05/27/2025
اہم خبریں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا 05/26/2025
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026