اہم خبریں عمران خان سے ملاقات پر اختلافات، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان تلخ کلامی 04/10/2025
اہم خبریں پی ٹی آئی کی باہر بیٹھی قیادت وہ نہ کرسکی جو میں نے جیل میں بیٹھ کر کیا: شاہ محمود قریشی 04/09/2025
اہم خبریں عمران خان نے پی آئی اے کو تباہ کیا، شہباز شریف نے منافع بخش ادارہ بنا دیا: خواجہ آصف 04/09/2025
اہم خبریں یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے ویزا مسائل حل۔ 5 سالہ ویزے کی سہولت دستیاب 04/08/2025
اہم خبریں 9 مئی کے واقعات میں کتنا نقصان ہوا؟ پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی 04/08/2025
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026