اہم خبریں پاکستان امریکہ کی نئی انتظامیہ کے ساتھ مثبت تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے:دفتر خارجہ 01/23/2025
اہم خبریں توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے اپنا جواب جمع کرا دیا 01/23/2025
اہم خبریں صدر ٹرمپ کی قیادت میں پاک امریکہ تعلقات میں نئی جہت پیدا ہوگی: وزیر داخلہ محسن نقوی 01/23/2025
اہم خبریں اوورسیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ آئندہ انتخابات سے پہلے سنا دیا جائے گا،آئینی بنچ سپریم کورٹ 01/22/2025
اہم خبریں حکومت اداروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، عدلیہ کو بھی انتظامی امور سے دور رہنا چاہیے: وزیر قانون 01/21/2025
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026