پاکستان ڈائیلائسز کے مریضوں کو 10 لاکھ روپے تک کا ڈائیلائسز کارڈ فراہم کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت 11/18/2024
پاکستان احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 19 نومبر تک 342 کے سوال نامے کے جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی 11/18/2024
پاکستان پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں اراکین کی شرکت نہ ہونے کی وجہ منظر عام پر آ گئی۔ 11/18/2024
اہم خبریں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حکومت نے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 11/18/2024
اہم خبریں آئینی بینچ نے 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دیا 11/18/2024
اہم خبریں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کے حوالے سےذیلی کمیٹی قائم کر دی 11/15/2024
اہم خبریں آئینی بینچ نے سروسز چیفس کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف دائردرخواست کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ ہے۔ 11/15/2024
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026